F.Sc Admission, 2020

معزز طلباء! ڈائر کٹریٹ آف ہائیر ایجوکیشن کی طرف سے فی الحال ایڈمیشن پورٹل کھولنے کے ہدایات موصول نہیں ہوئے۔ لہذا چند دن انتظار فرما لیجئے۔
سائٹ کھلتے ہی آپ کو آگاہ کیا جائیگا۔ شکریہ