F.Sc Admission 2020

السلام علیکم ! Dear Students & Parents
ابھی تک ڈاریکٹوریٹ ہائیر ایجو کیشن کے طرف سے ایڈمیشن کا ویب سائٹ اوپن نہیں ہوا ہے لہذا کچھ دن انتظار کریں۔اور اپڈیٹ کیلئے کالج ھذا کےپیجز دیکھ لیا کرے۔ شکریہ