Important Announcement for Hifzul Quran Test

گورنمنٹ ڈگری کالج وڈپگہ، پشاور

ضروری اطلاع برائے حفظ القرآن ٹیسٹ

حفظ القرآن ٹیسٹ میں شرکت  کرنے والے طلباء  بمع حفظ سند کالج  ھٰذا میں بروز پیر 25 ستمبر 2023  صبح 9:30 بجے اپنی حاضری یقینی  بنائیں ۔ غیر حاضر ی کی صورت میں طلباء کو حفظ کے اضافی 20 نمبر نہیں ملیں گے۔

چیئرمین

کمیٹی برائے حفظ القرآن