Step 1: Create Account
Password should be at least 8 characters
13 + 13 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3=4, enter 4.
Instructions For This Page
ضروری ھدایات

• آن لائن دا خلے کے لیے موبا ئل فون نمبر لازمی ہے۔طالب علم اپنے داخلے کے لیے اپنا ذاتی ،والدکا،بھا ئی کا یا کسی بھی قریبی رشتہ دار کا نمبر استعما ل کر سکتا ہے۔یاد رکھیں کہ یہ موبائل نمبر درخواست کی فیس کی آن لائن ادائیگی اور آپ کے داخلے سے متعلق تمام معلومات اور ایس ایم ایس الرٹ کے لئے استعمال ہوگا۔

1) سب سے پہلے آپ مو بائل نمبر درج کریں.

2) ۔نئے Password کا اندارج کریں۔

3) ۔نئے Password کا دوبارہ اندارج کریں۔

4) ریاضی کے آسان سوال کا جواب درج کریں

5) Page پر موجود Create Account کے بٹن پر کلک کریں.

• تما م تر اپلائی Apply آن لائن ہو گی۔ کوئی بھیManual یا By Hand یابذریعہ ڈاک فارم وصول نہیں کیا جائے گا۔

• آن لائن ایڈمیشن سے پہلے تمام ہدایات اچھی طرح پڑھ لیں ۔ کیونکہ غلط اندراج کی صورت میں تمام تر ذمہ داری طالب علم پر ہوگی۔

• مقررہ مدت کی پا بندی لازمی ہوگی۔مقررہ تاریخ گزر جانے کے بعدOnline Admission System آپ کا فارم قبول نہیں کرے گا۔اور نہ ہی فیس جمع ہو سکے گی۔

• میرٹ لسٹ میں نام آ نے کے بعد طالب علم کو بذریعہSMSبھی مطلع کیا جائے گا۔