Procedure of online admission

page no 1
سرکاری کالجز میں داخلے کے لیے آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ کار
1۔سب سے پہلے www.admission.hed.gkp.pk کی ویب سائٹ اوپن کریں۔ اس کے بعد اگر
آپ کا اکاؤنٹ پہلے سے بنا ہوا ہے تو Login پر کلک کریں اگر اکاؤنٹ نہیں بنا ہوا تو Register Now پر کلک کریں ۔
اکاؤنٹ بنانے کے لیے سب سے پہلے اپنا Mobile No درج کریں اس کے بعد Password کا انتخاب
کریں اپنے Password کو کنفرم کریں اور Create Account کے بٹن پر کلک کریں۔
page no 2
2 ۔۔ اس کے بعد Personal information میں اپنا Bio Data درج کریں۔ Bio Data درج
کرنے کے بعد Save پر کلک کریں ۔
تمام معلومات احتیاط کیساتھ
لکھئے تاکہ داخلے کے عمل
میں
دشواری کا سامنا نہ کرنا
پڑے۔
او رکسی غلطی کی وجہ سے
آپ کا داخلہ ر ہ نہ جائے۔
page no 3
3 ۔اس کے بعد Academic InformationAcademic Information پر کلک کریں، اور اپنی تعلیمی کوائف احتیاط کے سا تھ
درج کریں۔ کوائف درج کرنے کے بعد SaveSave کے بٹن پر کلک کریں ۔
تعلیمی کوائف درج کرتے وقت بھی انتہائی
احتیاط کیساتھ صحیح کوائف درج کیجئے، کیونکہ
انہی معلومات کی بنیاد پر آٹو میٹک میرٹ
س
سٹ
ل
بنتی ہیں۔
معلومات غلط ہونے کی صورت میں آپ کا نام
میرٹ لسٹ میں نہیں آ ئے گا۔
page no 4
اگر انٹر میڈیٹ میں داخلہ مطلوب ہے تو صرف میٹرک کے تعلیمی کوائف درج کریں اور اگر بی ایس میں
داخلہ درکار ہے تو میٹرک اور انٹرمیڈیٹ دونوں کے کوائف درج کریں ۔
page no 5
4 ۔ پرسنل پروفائل اور تعلیمی کوائف مکمل درج / او رسیو کرنے کے بعد New Admission Request پر ک لک
کریں اور جس کالج میں داخلہ چاہیے وہ ضلع Select کریں اور دیگر کوائف مکمل کرنے کے بعد Submit کے بٹن پر
کلک کریں ۔
نوٹ: Quota بہت احتیاط کیساتھ سلیکٹ کریں،
یعنی ج
ج Quota پر آپ داخلے کے لئے اہل ہیں اس پر
اپلا ئیکیجئے تاکہ آ پ کا داخلہ میرٹ کے مطابق کنفرم ہوسکے۔
5 ۔ فارم SubmitSubmit کرنے کے بعد آپک اپنے موبائل نمبر پر Consumer NumberConsumer Number موصول ہو گا اس نمبر پر 125
روپے بذریعہ
جمع کروائیں کو سنبھال کے رکھیں
ج
مٹ س
اور موصول ہونے والے ، کیونکہ اسی کے ساتھ آپ کا فارم متعلقہ
کالج میں جمع ہوجاتاہے
م
اور بعد میں مسئلے کی صورت میں یہ
ٹ س

جکام آئے گا۔

jab token generate ho jay tu Jazz cash may 100 submitt karwain
page no 6
5 ۔اگر آپ ایک سے زیادہ Groups/SubjectsGroups/Subjects میں اپلا ئیکرنا چاہتے ہیں ، یا کسی دوسرے کالج میں بھی فارم جمع
کرنا چاہتے ہیں تو دوبار ہ New Admission RequestNew Admission Request پر کلک کریں اور مذکور ہبالا تمام عمل دہرائیں۔