1st Provisional Merit list for session 2024 [Zubaida Aman Govt. Girls Post Graduate College Ghazi Haripur] Pre-Medical (District Local)
# | Tracking ID | Name | Father Name | Total | Obtained | Net Marks | Percentage | Remarks |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | OCT2024486719 | Khadija Begum | Muhammad Ihsaq | 1200 | 709 | 709 | 59.08 |
Admission starting date: 21-Oct-2024
Admission last date: 22-Oct-2024
**ضروری ہدایات برائے داخلہ **
تمام امیدواران جن کا نام اس میرٹ لسٹ میں موجود ہیں انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے اصلی تعلیمی اسناد اور تصدیق شدہ فوٹو کاپی بمعہ پرنٹ شدہ داخلہ فارم، کالج ہذا میں دفتری اوقات کے دوران حاضر ہو کر اپنی تعلیمی اسناد کی جانچ پڑتال کروائیں اور اس کے بعد داخلہ فیس جمع کروائیں۔ جانچ پڑتال اورداخلہ فیس جمع کروانے کی تاریخ 21 اور 22 اکتوبر 2024 ہے۔
داخلے کے لیے آتے ہوئے درج ذیل ڈاکومنٹس اپنے ہمراہ لائیں بصورت دیگر آپ داخلے کے اہل نہ ہونگے۔
یاد رکھیں مقررہ تاریخ کے اندر فیس نہ جمع کروانے کی صورت میں آپ داخلے کے اہل نہیں رہیں گے اور آپ کی سیٹ کسی دوسرے امیدوار کو دے دی جائیگی۔