View Merit List

1st Provisional Merit list for session 2025 [Zubaida Aman Govt. Girls Post Graduate College Ghazi Haripur] Pre-Engineering (Open Merit)

# Tracking ID Name Father Name Total Obtained Net Marks Percentage Remarks
1SEP2025225123Eman HayatHayat Muhammad120079279266
2SEP2025225342Nayab BibiJaveed Khan120074974962.42
3SEP2025225857Amra IbrarSayed Ibrar Shah120056656647.17

Important Dates:

Admission starting date: 11-Sep-2025
Admission last date: 12-Sep-2025

Instruction:

**ضروری ہدایات برائے داخلہ **

تمام امیدواران جن کا نام اس میرٹ لسٹ میں موجود ہیں انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے اصلی تعلیمی اسناد اور تصدیق شدہ فوٹو کاپی بمعہ پرنٹ شدہ داخلہ فارم، کالج ہذا میں دفتری اوقات کے دوران حاضر ہو کر اپنی تعلیمی اسناد کی جانچ پڑتال کروائیں اور اس کے بعد داخلہ فیس جمع کروائیں۔ جانچ پڑتال اورداخلہ فیس جمع کروانے کی تاریخ 11  ستمبر 2025 ہے۔

داخلے کے لیے آتے ہوئے درج  ذیل ڈاکومنٹس اپنے ہمراہ لائیں بصورت دیگر آپ داخلے کے اہل نہ ہونگے۔  

  • میٹرک کی ڈی ایم سی / انٹر میڈیٹ کی ڈی ایم سی
  • چال چلن کا سرٹیفیکیٹ Character Certificate 
  • فارم ب  ، شناختی کارڈ /  ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ
  • والد یا سربراہ کا شناختی کارڈ
  • 4 پاسپورٹ سائز فوٹو 
  • جس کوٹہ پر اپلائی کیا ہے اس سے متعلق سرٹیفیکیٹ مثلا Sports، معذوری، ہائر ایجوکیشن میں ملازمت کا سرٹیفیکیٹ
  • بیان حلفی (Undertaking )
  • اگر ایک یا ایک سے زیادہ سال ضائع ہو چکا ہے تو پھر  بیان حلفی
  • ایبٹ آباد بورڈ کے علاوہ دوسرے بورڈ سے آنے والی طالبات اپنا اصلی مائیگریشن اورمتعلقہ بورڈ سے  ڈی ایم سی کی تصدیق شدہ کاپی جمع لازمی کروائیں۔

یاد رکھیں مقررہ تاریخ کے اندر فیس نہ جمع کروانے کی صورت میں آپ داخلے کے اہل نہیں رہیں گے اور آپ کی سیٹ کسی دوسرے امیدوار کو دے دی جائیگی۔