View Merit List

2nd Provisional Merit list for session 2024 [Govt. Post Graduate College Mandian Abbottabad] BS Bio-Informatics (District Local)

# Tracking ID Name Father Name Total Obtained Net Marks Percentage Remarks
1OCT2024488187Shazil UsmanMuhammad Usman Saqib120076576563.75
2OCT2024488428Abdul MateenLiaqat 110068568061.821 Session(s) Missed
3OCT2024488704Eman ChanzebChanzeb Jadoon120073873861.5

Important Dates:

Admission starting date: 01-Nov-2024
Admission last date: 01-Nov-2024

Instruction:

تمام امیدواران جن کے نام اس میرٹ لسٹ میں موجود ہیں انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ درج  ذیل اصلی تعلیمی اسناد اوران کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی، بمعہ پرنٹ شدہ داخلہ فارم، کالج ہذا میں دفتری اوقات کے دوران حاضر ہو کر اپنی تعلیمی اسناد کی جانچ پڑتال کروائیں اور اس کے بعد داخلہ فیس جمع کروائیں۔

اخلے کے لیے آتے ہوئے درج  ذیل ڈاکومنٹس اصل اور بمع تصدیق شدہ فوٹو کاپیز اپنے ہمراہ لائیں بصورت دیگر آپ داخلے کے اہل نہ ہونگے۔  

·         میٹرک کی سند اور ڈی ایم سی
 

ایف اے / ایف ایس سی کی سند اور ڈی ایم سی
·      

  چال چلن کا سرٹیفیکیٹ /Character Certificate 

Migration Certificate·

        ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ

·         اپنا اور والد یا سربراہ کا شناختی کارڈ

·          5  ”1x 1”سائز فوٹو 

·         جس کوٹہ پر اپلائی کیا ہے اس سے متعلق سرٹیفیکیٹ  ،Sports،، معذوری، ہائر ایجوکیشن میں ملازمت کا سرٹیفیکیٹمث

·         کسی بھی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہ لینے کی یقین دہانی کا بیان حلفی (Undertaking Non Indulgence in Politics)
·         اگر ایک یا ایک سے زیادہ سال ضائع ہو چکا ہے تو اس کا بیان حلفی (Result Undertaking)

مقررہ تاریخ کے اندر فیس نہ جمع کروانے کی صورت میں آپ داخلے کے اہل نہیں رہیں گے اور آپ کی داخلہ سیٹ کسی دوسرے امیدوار کو دے دی جائے گی۔

For Sports Quota:

All the students must submit an undertaking that they will actively participate in the college sports teams,failing which their admission shall stand cancelled.