View Merit List

11th Provisional Merit list for session 2025 [Government Post Graduate College No.1 Abbottabad] BS Statistics (Open Merit)

# Tracking ID Name Father Name Total Obtained Net Marks Percentage Remarks
1OCT2025426161Farhat UllahGul Shad Khan110073472465.822 Session(s) Missed
2OCT2025426496Hamza KhanJamroz Khan120069269257.67
3OCT2025426533Hashir AzizGhulam Murtaza110063462957.181 Session(s) Missed
4OCT2025426542AtifMujahid Din120061161150.92
5OCT2025421248Ammar SaleemMuhammad Saleem120060060050
6OCT2025418135Nouman MushtaqMuhammad Mushtaq120058358348.58

Important Dates:

Admission starting date: 21-Oct-2025
Admission last date: 22-Oct-2025

Instruction:

**ضروری ہدایات برائے داخلہ**

تمام امیدواران جن کا نام اس میرٹ لسٹ میں موجود ہے انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وه اپنے اصلی تعلیمی اسناد، تصدیق شده فوٹو کاپی اور پرنٹ شده داخلہ فارم (2 کاپیاں) کے ہمراہ، کالج ہٰذا میں دفتری اوقات کے دوران حاضر ہو کر اپنی تعلیمی اسناد کی جانچ پڑتال کروائیں اور اس کے بعد داخلہ فیس جمع کروائیں۔ جانچ پڑتال اور داخلہ فیس جمع کروانے کی تاریخ میرٹ لسٹ کے اوپر درج ہے۔
 داخلے کے لیے آتے ہوئے درج ذیل ڈاکومنٹس کی اصل اور دو عدد فوٹو کاپیاں اپنے ہمراہ لائیں بصورت دیگر آپ داخلے کے اہل نہیں ہونگے۔

  • انٹر میڈیٹ کی سند اور ڈی-ایم-سی + پروویژنل سرٹیفیکیٹ
  • چال چلن کا سرٹیفیکیٹ Character Certificate
  • ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ
  • اپنا شناختی کارڈ یا فارم ب اور والد یا سربراہ کا شناختی کارڈ
  • پاسپورٹ سائز فوٹو 4
  • معذوری یا ہائر ایجوکیشن میں ملازمت کا سرٹیفیکیٹ یا جس کوٹہ پر اپلائی کیا ہے اس سے متعلق مثلاً Sports سرٹیفیکیٹ
  • کسی بھی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہ لینے کی یقین دہانی کا بیان حلفی (Undertaking)
  • اگر ایک یا ایک سے زیادہ سال ضائع ہو چکا ہے تو Affidavit
  •  مائیگریشن سرٹیفیکیٹ