View Merit List

5th Provisional Merit list for session 2026 [Government Post Graduate College No.1 Abbottabad] Arts/Humanities (Open Merit)

# Tracking ID Name Father Name Total Obtained Net Marks Percentage Remarks
1SEP2026215822Muhammad AhmedZahid Hussain120066466455.33
2SEP2026215835SufyanAbdul Razzaq120066466455.33
3SEP2026215957Abu SufyanAbdul Rasheed120059059049.17
4SEP2026209043AbdullahAbid Khan120056656647.17

Important Dates:

Admission starting date: 14-Sep-2026
Admission last date: 14-Sep-2026

Instruction:

**ضروری ہدایات برائے داخلہ**

تمام امیدواران جن کا نام اس میرٹ لسٹ میں موجود ہے انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وه اپنے اصلی تعلیمی اسناد، تصدیق شده فوٹو کاپی اور پرنٹ شده داخلہ فارم کے ہمراہ، کالج ہٰذا میں دفتری اوقات کے دوران حاضر ہو کر اپنی تعلیمی اسناد کی جانچ پڑتال کروائیں اور اس کے بعد داخلہ فیس جمع کروائیں۔ جانچ پڑتال اور داخلہ فیس جمع کروانے کی تاریخ میرٹ لسٹ کے اوپر درج ہے۔
 داخلے کے لیے آتے ہوئے درج ذیل ڈاکومنٹس اپنے ہمراہ لائیں بصورت دیگر آپ داخلے کے اہل نہیں ہونگے۔

  •  میٹرک کی سند اور ڈی-ایم-سی + پروویژنل سرٹیفیکیٹ
  • چال چلن کا سرٹیفیکیٹ Character Certificate
  • ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ
  • اپنا (اگر ہے تو) اور والد یا سربراہ کا شناختی کارڈ
  • پاسپورٹ سائز فوٹو 4
  • معذوری یا ہائر ایجوکیشن میں ملازمت کا سرٹیفیکیٹ یا جس کوٹہ پر اپلائی کیا ہے اس سے متعلق مثلاً Sports سرٹیفیکیٹ
  • کسی بھی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہ لینے کی یقین دہانی کا بیان حلفی (Undertaking)
  • اگر ایک یا ایک سے زیادہ سال ضائع ہو چکا ہے تو Affidavit