View Merit List

12th Provisional Merit list for session 2026 [Government Postgraduate College Mansehra] BS Computer Science-Artificial Intelligence (District Local)

# Tracking ID Name Father Name Total Obtained Net Marks Percentage Remarks
1SEP2026318941Zulkifal AliIftikhar Ahmed110090490482.18
2SEP2026317737HabibullahUmer Zaib120098698682.17
3OCT2026351210Sharim KhanArshad Ali1200989984821 Session(s) Missed
4SEP2026231336Muzamil GhafoorAbdul Ghafoor120098398381.92
5SEP2026267933Zain Un AbideenTahir Kahurshid120098398381.92
6SEP2026227416Malik Touseef Ur RehmanGhulam Mujtaba120098098081.67
7SEP2026289089Faizan Ahmed ShahAmjad Hussain Shah120097897881.5

Important Dates:

Admission starting date: 11-Nov-2026
Admission last date: 11-Nov-2026

Instruction:

**ضروری ہدایات برائے داخلہ**

تمام امیدواران جن کا نام اس میرٹ لسٹ میں موجود ہے انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وه اپنے اصلی تعلیمی اسناد، تصدیق شده فوٹو کاپی اور پرنٹ شده داخلہ فارم کے ہمراہ، کالج ہٰذا میں دفتری اوقات کے دوران حاضر ہو کر اپنی تعلیمی اسناد کی جانچ پڑتال کروائیں اور اس کے بعد داخلہ فیس جمع کروائیں۔ جانچ پڑتال اور داخلہ فیس جمع کروانے کی تاریخ میرٹ لسٹ کے اوپر درج ہے۔
 داخلے کے لیے آتے ہوئے درج ذیل ڈاکومنٹس اپنے ہمراہ لائیں بصورت دیگر آپ داخلے کے اہل نہیں ہونگے۔

  • HSSC کی ڈی ایم سی ، پرویژنل سرٹیفیکیٹ
  • چال چلن کا سرٹیفیکیٹ Character Certificate
  • ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ
  • اپنا (اگر ہے تو) اور والد یا سربراہ کا شناختی کارڈ
  • پاسپورٹ سائز تصاویر 4 عدد، (white background)
  • معذوری یا ہائر ایجوکیشن میں ملازمت کا سرٹیفیکیٹ یا جس کوٹہ پر اپلائی کیا ہے اس سے متعلق مثلاً Sports سرٹیفیکیٹ
  • کسی بھی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہ لینے کی یقین دہانی کا بیان حلفی (Undertaking)سادہ صفحہ پر
  • اگر ایک یا ایک سے زیادہ سال ضائع ہو چکا ہے تو Affidavit  
  •