View Merit List

3rd Provisional Merit list for session 2025 [Government Degree College Katlang Mardan] Pre-Engineering (Open Merit)

# Tracking ID Name Father Name Total Obtained Net Marks Percentage Remarks
1SEP2025252669Zohaib KhanTilawat Khan120079979966.58
2SEP2025272816Muhammad UmairSaid Wahab120078678665.5
3SEP2025270308Maaz KhanGohar Ali Khan120060760750.58

Important Dates:

Admission starting date: 13-Sep-2025
Admission last date: 15-Sep-2025

Instruction:

**ضروری ہدایات برائے داخلہ **

تمام امیدواران جن کا نام اس میرٹ لسٹ میں موجود ہیں انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے اصلی تعلیمی اسناد اور تصدیق شدہ فوٹو کاپی کالج ہذا میں دفتری اوقات کے دوران اپنے والد یا گھر کے سربراہ کے ھمراہ حاضر ہو کر اپنی تعلیمی اسناد کی جانچ پڑتال کروائیں اور اس کے بعد داخلہ فیس جمع کروائیں۔ جانچ پڑتال اورداخلہ فیس جمع کروانے کی تاریخ 07-09-2021  سے لیکر 11-09-2021ہے۔ اس ضمن میں داخلے کی آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں۔ 

داخلے کے لیے آتے وقت درج  ذیل کاغذات کی مصدقہ نقول  اپنے ہمراہ لائیں بصورت دیگر آپ داخلے کے اہل نہ ہونگے۔  

.          (Online Apply Form)کا پرنٹ آوٹ(Print Out)

·         میٹرک کی ڈی ایم سی

·         چال چلن کا سرٹیفیکیٹ Character Certificate 

·         ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ

·         اپنا( اگر ہے تو) اور والد یا سربراہ کا شناختی کارڈ

·        3 پاسپورٹ سائز  فوٹوز 

·         جس کوٹہ پر اپلائی کیا ہے اس سے متعلق سرٹیفیکیٹ مثلًا Sports، معذوری، ہائر ایجوکیشن میں ملازمت کا سرٹیفیکیٹ

·         کسی بھی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہ لینے کی یقین دہانی کا بیان حلفی (Undertaking/کالج بانڈ )

·         اگرکسی طالب علم نے ایک یا ایک سے زیادہ سال ضائع کیے ھوں  تو انکو اپنے متعـلـقہ بورڈ سے کلیرنس سرٹیفیکیٹ Clearance Certificate اور بیان حلفی(Undertaking) جمع کرانی ھو گی-

۔           مردان بورڈ کے علاوہ دوسرے بورڈز سے میٹرک  کا امتحان پاس کرنے والے طلباء کو اپنے متعلقہ بورڈز سے اصلی مایئگریشن سرٹیفیکیٹ(Original Migration Certificate) جمع کرنی ھو گی۔

 

یاد رکھیں مقررہ تاریخ کے اندر فیس نہ جمع کروانے کی صورت میں آپ داخلے کے اہل نہیں رہیں گے اور آپ کی سیٹ کسی دوسرے امیدوار کو دے دی جائیگی۔ 

اپنے ساتھ والد یا گھر کے سرپرست کا لے اۤنا لازمی ھے کیونکھ انکو ایڈمشن فارم میں دستخط کرنی ھو گی-