View Merit List

3rd Provisional Merit list for session 2021 [Govt Girls Postgraduate College No.1 Abbottabad] BS Political Science (District Local)

# Tracking ID Name Father Name Total Obtained Net Marks Percentage Remarks
1SEP2021349397Aqsa ZulfiqarZulfiqar Ahmed110081081073.64
2SEP2021377502Jaweria NaseerNaseer Ahmed110081480973.551 Session(s) Missed
3SEP2021873840Zanib AyazAyaz Mehmood110080480473.09
4SEP2021134105Sawera SaeedSaeed Akhtar110080480473.09

Important Dates:

Admission starting date: 14-Oct-2021
Admission last date: 18-Oct-2021

Instruction:

1.   امیدواران جن کے نام اس میرٹ لسٹ میں موجود ہیں انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وه درج ذیل اصلی تعلیمی اسناد اوران کی تصدیق شده فوٹو کاپی، بمعہ پرنٹ شده داخلہ فارم، کالج         ہذا میں دفتری اوقات کے دوران حاضر ہو کر اپنی تعلیمی اسناد ک جانچ پڑتال کروائیں اور اس کے بعد داخلہ فیس جمع کروائیں۔

2.   جانچ پڑتال اورداخلہ فیس جمع کروانے کی تاریخ  14/10/2021سے لیکر 18/10/2021 ہے۔ اس ضمن میں داخلے کی آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں۔
     داخلے کے لیے آتے ہوئے درج ذیل ڈاکومنٹس اصل اور بمع تصدیق شده فوٹو کاپیز اپنے ہمراه لائیں بصورت دیگر آپ داخلے کے اہل نہ ہونگے۔

3.   میٹرک کی سند اور ڈی ایم سی and FA/ FSC 

4·   چال چلن کا سرٹیفیکیٹ /Character Certificateاور Domicile,Original Migration Certificate

6.   (والداوروالد0 کا شناختی کارڈ  یا سربراه کا شناختی کارڈForm-B/شناختی کارڈ اپنا  
  
سائز فوٹو1*1 "   ·7  (photos with white background=4)

معذوری، ہائر ایجوکیشن میں ملازمت کا سرٹیفیکیٹ      .8 ، Sports جس کوٹہ پر اپلائی کیا ہے اس سے متعلق سرٹیفیکیٹ 

9.   کسی بھی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہ لینے کی یقین دہانی کا بیان حلفی (original Affidavit / undertaking)

10.  اگر ایک یا ایک سے زیاده سال ضائع ہو چکا ہے تو اس کا بیان حلفی

11.  میرٹ لسٹ میں شامل طالبات اپنا ویکسینیشن سرٹفیکیٹ لازمی ساتھ لائ

12.  مقرره تاریخ کے اندر فیس نہ جمع کروانے کی صورت میں آپ داخلے کے اہل نہیں رہیں گے اور آپ کی داخلہ سیٹ کسی دوسرے امیدوار کو دے دی جائے گی