View Merit List

1st Provisional Merit list for session 2023 [Zubaida Aman Govt. Girls Post Graduate College Ghazi Haripur] Pre-Medical (District Local)

# Tracking ID Name Father Name Total Obtained Net Marks Percentage Remarks
1OCT2023431430Haleema AkhterAkhter Zaman110050350345.73

Important Dates:

Admission starting date: 02-Nov-2023
Admission last date: 02-Nov-2023

Instruction:

**ضروری ہدایات برائے داخلہ **

تمام امیدواران جن کا نام اس میرٹ لسٹ میں موجود ہیں انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے اصلی تعلیمی اسناد اور تصدیق شدہ فوٹو کاپی بمعہ پرنٹ شدہ داخلہ فارم، کالج ہذا میں دفتری اوقات کے دوران حاضر ہو کر اپنی تعلیمی اسناد کی جانچ پڑتال کروائیں اور اس کے بعد داخلہ فیس جمع کروائیں۔ جانچ پڑتال اورداخلہ فیس جمع کروانے کی تاریخ 02-11-2023 ہے۔

داخلے کے لیے آتے ہوئے درج  ذیل ڈاکومنٹس اپنے ہمراہ لائیں بصورت دیگر آپ داخلے کے اہل نہ ہونگے۔  

  • انٹر میڈیٹ اور میٹرک کی سند اور ڈی ایم سی
  • چال چلن کا سرٹیفیکیٹ Character Certificate 
  • ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ
  • اپنا( اگر ہے تو) اور والد یا سربراہ کا شناختی کارڈ
  • 4 پاسپورٹ سائز فوٹو 
  • جس کوٹہ پر اپلائی کیا ہے اس سے متعلق سرٹیفیکیٹ مثلا Sports، معذوری، ہائر ایجوکیشن میں ملازمت کا سرٹیفیکیٹ
  • بیان حلفی (Undertaking )
  • اگر ایک یا ایک سے زیادہ سال ضائع ہو چکا ہے تو پھر  بیان حلفی

یاد رکھیں مقررہ تاریخ کے اندر فیس نہ جمع کروانے کی صورت میں آپ داخلے کے اہل نہیں رہیں گے اور آپ کی سیٹ کسی دوسرے امیدوار کو دے دی جائیگی۔