تمام ایسے طلبا جنھوں نی آن لاین ایپلاءی کیا ہے مگر اپنی ۱۰۰ روپیہ فیس جمع نہیں کرواسکے تو ان تمام طلبا کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ۱۱ ستمبر سے پہلے اپنی جیز کیش فیس جمع کروادیں۔اا تاریخ سے پہلے جیز کیش فیس جمع نہ کروانے سے ان کا داخلہ نہیں ہوگا۔لہذا دیر نہ کریں