گورنمنٹ سٹی گرلز کالج گلبہار نمبر 2پشاور
نوٹس برائے حافظ قرآن
وہ تمام طالبات جو حافظ قرآن ہیں ۔ وہ حفظ ٹیسٹ کیلئے بمع سرٹیفیکٹ کالج ہذا میں 7 26,2 جولائی کو اپنی حاضری یقینی بنائیں گے ۔ ورنہ بصوررت دیگر فیل تصور کیا جائے گا ۔
ٹائم ؛ صبح 8 تا 12 بجے
ایڈمشن انچارج